اشاری زبان
اشارے، کنایے یا علامتوں کے ذریعہ اپنی باتوں کو دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ اشاری زبان[1] یا اشاروں کی زبان یا علامتی زبان (انگریزی: Sign language) کہلاتی ہے۔ اس میں ہاتھ، پاؤں، سر، آنکھ یا چہرے کے تاثرات کا استعمال کر کے اپنے خیالات اور جذبات دوسروں تک پہنچائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ فرہنگ اصطلاحات (انگریزی اردو) لسانیات (پہلا ایڈیشن)۔ ترقّی اُردو بیورو، حکومتِ ہند۔ 1987۔ ص 173
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|مقام اشاعت=
تم تجاهله (معاونت)
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اشاری زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |