اشتیاق محمد
اشتیاق محمد (پیدائش: 31 دسمبر 1992ء) ہانگ کانگ کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اس نے ہانگ کانگ کے لیے 26 جنوری 2016ء کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | ہانگ کانگ | 31 دسمبر 1992
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ | 26 نومبر 2016 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
ماخذ: ESPNcricinfo |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Ishtiaq Muhammad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2016
- ↑ "ICC World Cricket League Championship, 17th Match: Hong Kong v Scotland at Mong Kok, Jan 26, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2016