اشفاز
اشفاز فارسی ،پشتو اور عربی زبانوں میں لفظ کے آخر میں الفاظ لگائے جاتے ہیں جو فاعل کو ظاہر کریں۔
مثالیں
ترمیمکچھ اشفاز مختلف زبانوں میں درجہ ذیل ہیں
پشتو زبان
ترمیماشفاز | کے لیے | فعل لک (لکھنا) کے ساتھ |
---|---|---|
م | میں | لکم (میں لکھتا ہوں) |
ی | تم | لکی (تم لکھتے ہو) |
ٗ | تم سب | لکئی (تم سب لکھتے ہو) |
عربی زبان
ترمیمعربی زبان کی کچھ اشفاز درجہ ذیل ہیں :
اشفاز | کے لیے | بیت (گھر) کے ساتھ |
---|---|---|
ی | میرا | بیتی (میرا گھر) |
ک | تہارا | بیتک (تمھارا گھر) |
نا | ہمارا | بیتنا (ہمارا گھر) |
ہم | ان کا | بیتھم (ان کا گھر) |