اشفاق احمد (پشاور کرکٹر)
اشفاق احمد (پیدائش: 22 اپریل 1987ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو پشاور کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اپریل 2018ء میں انہیں 2018ء کے پاکستان کپ کے لیے پنجاب کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] ستمبر 2019ء میں انہیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 22 اپریل 1987ء چارسدہ، پاکستان |
ماخذ: Cricinfo، 16 دسمبرء 2015 |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Ashfaq Ahmed". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2015.
- ↑ "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week". Geo TV. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018.
- ↑ "Pakistan Cup Cricket from 25th". The News International. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018.
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019.
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019.