اصل سرزمین آسٹریلیا (انگریزی: Mainland Australia) براعظم آسٹریلیا کا مرکزی زمینی علاقہ ہے تاہم اس میں تسمانیا اور دیگر سمندری جزیرے شامل نہیں۔ اس اصطلاح کا اطلاق نیو ساؤتھ ویلز، کوئنزلینڈ، جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، مغربی آسٹریلیا پر ہوتا ہے۔ نیز آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ، خلیج جروس علاقہ اور شمالی علاقہ بھی اس میں شامل ہیں۔

اصل سرزمین آسٹریلیا
Mainland Australia

اصل سرزمین آسٹریلیا
آبادی25,294,065
 • کثافت3.33184551/کلو میٹر2?Unknown unit? (?/مربع میل?Unknown unit?)
بنیاد1901 (فیڈریشن)
علاقہ7,591,608 کلو میٹر2 (2,931,136.2 مربع میل)
ریاست انتخاب
وفاقی ڈویژنAustralian Government

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم