اصل سر زمین چین میں کورونا وائرس کی وبا

چین میں 2019-2020ء مین پھیلنے والی وبا

چینی حکومتی دستاویزات کے مطابق، [4] 17 نومبر 2019ء کو سب سے پہلا تصدیق شدہ مریض ووہان، ہوبئی، چین کا ایک 55 سالہ شخص تھا۔ اگلے مہینے میں، ہوبی میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد آہستہ آہستہ دو سو ہو گئی، اس کے بعد جنوری 2020ء مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ 31 دسمبر 2019ء کو، وائرس کی وجہ سے صوبہ ہوبئی کے دار الحکومت ووہان میں، محکمہ صحت کے حکام کو نامعلوم نمونیا کے واقعات کی اطلاع ملی تھی اور اس بیماری کی تحقیقات اگلے مہینے کے اوائل میں شروع ہوگئیں۔ ان متاثرہ افراد کی زیادہ تعداد کا تعلق، سمندری جانوروں کے ایک بازار سے تھا، جہاں زندہ جانوروں کا کاروبار ہوتا ہے، اس ہی وجہ سے یہ کہا جا رہا ہے کہ وائرس کی وجہ زونوٹک ( zoonotic) ہے۔[5]

کورونا وائرس عالمی وبا مرکزی سرزمین چین
کووڈ-19 کیس تعداد اصل سرزمین چین صوبہ وار [1]
مرضکورونا وائرس وبا 2019 (COVID-19)
مقاماصل سرزمین چین
پہلا مریضیکم دسمبر 2019
آغازووہان، ہوبائے[2]
مصدقہ مریض105,547[3]
صحت یابیاں95٫736[3]
اموات
4,636[3]

ابتدائی مراحل کے دوران میں، ہر سات دونوں میں متاثرہ افراد کی تعداد دگنی ہوتی رہی۔2020 کے اوائل اور وسط جنوری میں، چینی کے دوسرے صوبوں میں بھی یہ وائرس پھیل گیا اور اس میں نئے چینی سال کی آمد نے اہم کردار ادا کیا، ووہان چین میں نقل و حمل کا مرکز اور ریلوے کا ایک اہم مقام ہے، جس وجہ سے متاثرہ افراد تیزی سے پورے ملک میں پھیل گئے۔[6] 20 جنوری کو، چین نے ایک ہی دن میں، 140 نئے متاثرہ افراد کی تصدیق کی، جن میں سے ایک بیجنگ کا اور دوسرا شینزین کا تھا۔ بعد کے سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 20 جنوری 2020ء تک 6،174 افراد میں پہلے ہی علامات ظاہر ہو چکیں تھیں۔

27 جنوری 2021ء تک 89,326 افراد وائرس کی علامت سے متاثر ہوئے جس میں سے 82,870 لوگ صحتیاب ہو چکے اور 4,636 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔[3][7]

کورونا وائرس خط زمانی (ٹائم لائن) ترمیم

 

جنوری 2020 ترمیم

جنوری 2020ء کو ووہان میں متاثرہ سمندری غذائی بازار بند کر دیا گیا اور وائرس کی علامت سے متاثر افراد کو الگ کر دیا گیا۔ 700 سے زائد افراد کو نگرانی میں رکھا گیا اور تقریباً 400 افراد کو ان کے علاج اور صحت کی دیکھ بھال کے لیے رکھا گیا۔[8] انفیکشن کی تشخیص کے لیے ایک پولیمریز چین رد عمل (PCR) ٹیسٹ تیار کیا گیا تھا، اس انتہائی نگہداشت کے ساتھ ووہان کے 41 افراد کے گروپ میں ایک نئے کورونا وائرس کی دریافت کی تصدیق ہوئی۔[9] ان میں دو لوگوں نے ابھی جلد ہی شادی کی تھی۔ ان میں ایک بازار بھی نہیں گیا تھا۔ اور کچھ لوگ اس سمندری غذائی بازار میں کام کرنے والے خاندان سے تھے۔[10][11] اس وائرس سے متاثر پہلی موت 9 جنوری 2020ء میں ہوئی۔[12]

  • 20 جنوری 2020ء کو، چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے زور دیا کہ نئے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی وبا کو روکنے اور اس سے نمٹنے کے لیے فیصلہ کن اور موثر کوشش کی جائے۔[13]
  • 22 جنوری 2020ء کو عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام ایک ایمرجنسی کمیٹی منتخب ہوئی، جس میں صحت کے عالمی قوانین کے مطابق صحت عامہ کی فوری توجہ کی ضرورت پر گفتگو ہوئی۔[14] عالمی ادارہ صحت نے اس مرض کے بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا اور چینی سال نو کے سفر کے دوران مزید بڑھ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وائرس کی تیزی سے غیر متوقع طور پر پھیلنے، اس وائرس کے مرکز ووہان اور اور جائے علاج و نگرانی سے متعلق سوالات وغیرہ بھی زیر بحث آئے۔[15][15][16][17][18]
  • 22 جنوری 2020ء تک 17 اموات ہو چکی تھیں، تمام اموات چین میں تھیں۔ یہ اس بات کی دلیل تھی کہ یہ وائرس ایک سے دوسرے میں پھیل رہا ہے۔ پھر بڑے پیمانے پر جاری ٹیسٹ کے ذریعہ 540 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرین میں سے بعض افراد علاج و نگرانی میں کام کرنے والے بھی تھے۔[19][20]
  • 23 جنوری 2020ء کو چینی حکومت نے اس وائرس کے مرکز، تقریباً 11 ملین کی آبادی پر مشتمل شہر ووہان کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے 600 متاثرین اور 17 اموات درج ہو چکی تھیں۔[21]۔ ثم قررت الصين فرض الحجر الصحي بحكم الأمر الواقع، على مدينة ثانية، لتعزل بذلك ما مجموعہ أكثر من 18 مليون مواطن في المدينتين، بهدف منع انتشار الوباء[22]
  • 24 جنوری 2020ء کو اموات کی تعداد 41 اور متاثرین کی تعداد 1106 تک پہنچ گئی۔[23]
  • 25 جنوری 2020 کو چین میں اموات کی تعداد 55 تک ہو گئی۔[24] سنیچر کی صبح، ذمہ داران کے بیان کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 400 نئے افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح نئے بیانات کے مطابق متاثرین کی مجموعی تعداد 1741 تک پہنچ گئی ہے۔ ووہان اور 12 دوسرے متاثرہ شہروں میں آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے، تاکہ چینی سال نو کا چشن متاثر نہ ہو سکے۔[25]

ہسپتال کی تعمیر ترمیم

24 جنوری جمعہ کے دن چین کی حکومت نے 1000 بستروں کی گنجائش والا ایک ہسپتال 10 دنوں میں بنانے کا وعدہ کیا۔[26][27][28] خبر رساں ادارے روئٹرز نے ژانجیانگ ڈیلی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دس بلڈوزر اور تیرہ کے قریب کھدائی کرنے والی مشینیں جمعرات کی شام 23 جنوری کو ووہان کے نو تعمیر ہونے والے ہسپتال کی جگہ پر پہنچے۔[26] حکام کے مطابق امید ہے کہ 3 فروری تک 270،000 مربع فٹ پر ہسپتال کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔[29][28][27]

وبا کا مفصل نقشہ ترمیم

 
اصل سر زمین چین میں کورونا وائرس کی وبا بلحاظ شہر/پریفیکچر[30][31][32]

کرسر کو   نام ظاہر کرنے کے لیے مقام پر لے جائیں; مقام مضمون پر جانے کے لیے کلک کریں۔

  کل صحت یاب   تصدیق شدہ   وبائی بیماری کا آغاز ()
  • گانسو: 39 فعال درآمدی کیسیز، 41 کل درآمدی کیسیزs (مخصوص جگہ نامعلوم)
  • ہینان: 1 فعال درآمدی کیسیز، 1 کل درآمدی کیسیز (مخصوص جگہ نامعلوم)
  • شانڈونگ: 1 فعال درآمدی کیسیز، 1 کل درآمدی کیسیز (مخصوص جگہ نامعلوم)
  • ژجیانگ: 10 فعال درآمدی کیسیز، 10 کل درآمدی کیسیزs (8 لیشوئی، 2 ہوثوو)
  • بیجنگ: 52 کل درآمدی کیسیز
  • شنگھائی: 19 فعال درآمدی کیسیز، 126 کل درآمدی کیسیز
  • تیانجن: 0 فعال درآمدی کیسیز، 6 کل درآمدی کیسیز

حوالہ جات ترمیم

  1. 新型肺炎疫情地圖 實時更新 [New pneumonia epidemic map updated in real time]۔ 163.com news (بزبان چینی)۔ 2020-01-29۔ 30 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2020 
  2. "2019 Novel Coronavirus (2019-nCoV) Situation Summary"۔ بیماریوں سے بچاؤ اور انسداد کے مرکز (CDC)۔ 30 جنوری 2020۔ 26 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2020 
  3. ^ ا ب پ ت https://www.arcgis.com/apps/opsdashboard/index.html#/bda7594740fd40299423467b48e9ecf6
  4. Josephina Ma (2020-03-13)۔ "Coronavirus: China's first confirmed Covid-19 case traced back to نومبر 17"۔ South China Morning Post 
  5. "Travel Warnings Issued as Coronavirus Cases Confirmed on Four Continents"۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. WHO-China Joint Mission (16–24 فروری 2020)۔ "Report of the WHO-China Joint Mission on Coronavirus Disease 2019 (COVID-19)" (PDF)۔ World Health Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2020 
  7. "China" 
  8. Lisa Schnirring (11 جنوری 2020)۔ "China releases genetic data on new coronavirus, now deadly"۔ CIDRAP (بزبان انگریزی)۔ 11 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  9. Hongzhou Lu، Charles W. Stratton، Yi-Wei Tang (16 جنوری 2020)۔ "Outbreak of Pneumonia of Unknown Etiology in Wuhan China: the Mystery and the Miracle"۔ Journal of Medical Virology (بزبان انگریزی)۔ ISSN 1096-9071۔ doi:10.1002/jmv.25678 – Wiley سے 
  10. Lisa Schnirring (15 جنوری 2020)۔ "Second family cluster found in Wuhan novel coronavirus outbreak"۔ CIDRAP (بزبان انگریزی)۔ 16 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020 
  11. Sui-Lee Wee، Donald G. McNeil Jr (8 جنوری 2020)۔ "China Identifies New Virus Causing Pneumonialike Illness"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  12. Amy Qin، Javier C. Hernández (10 جنوری 2020)۔ "China Reports First Death From New Virus"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ 11 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2020 
  13. "CChinese premier stresses curbing viral pneumonia epidemic"۔ الصين يوميا۔ بكين: وكالة أنباء شينخوا۔ 2020-01-21۔ 22 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  14. Sarah Newey (14 جنوری 2020)۔ "WHO refuses to rule out human-to-human spread in China's mystery virus outbreak"۔ The Telegraph (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0307-1235۔ 15 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2020 
  15. ^ ا ب Lisa Schnirring (20 Jan 2020)۔ "New coronavirus infects health workers, spreads to Korea"۔ CIDRAP (بزبان انگریزی)۔ 21 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020 
  16. Nectar Gan، Yong Xiong، Eliza Mackintosh۔ "China confirms new coronavirus can spread between humans"۔ CNN۔ 20 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020 
  17. Weizhen Tan (21 جنوری 2020)۔ "China says coronavirus that killed 6 can spread between people. Here's what we know"۔ CNBC (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020 
  18. Erika Edwards (21 جنوری 2020)۔ "1st case of coronavirus from China confirmed in U.S."۔ NBC News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020 
  19. James Griffiths (22 جنوری 2020)۔ "Wuhan coronavirus death toll rises to nine with 440 infected says China, sparking fears of wider spread"۔ CNN۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2020 
  20. Field Field (22 جنوری 2020)۔ "Nine dead as Chinese coronavirus spreads, despite efforts to contain it"۔ The Washington Post۔ 22 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2020 
  21. "الصين تغلق مدينة يقطنها 11 مليونا في مركز انتشار فيروس كورونا"۔ 23 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  22. "الفيروس الغامض۔۔ الصين تعزل 18 مليون مواطن وإجراءات عالمية"۔ 23 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  23. "Tracking coronavirus: Map, data and timeline" en-US (بزبان انگریزی)۔ 24 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020 
  24. "Countries in North America, Europe, آسٹریلیا، Asia Confirm Coronavirus Cases, Raising Travel Advisories – Caixin Global"۔ www.caixinglobal.com (بزبان انگریزی)۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020 
  25. "Coronavirus Live Updates: China Reports More Deaths as U.S. Orders Evacuation"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-01-25۔ ISSN 0362-4331۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020 
  26. ^ ا ب "China building 1,000-bed hospital over the weekend to treat coronavirus"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ 2020-01-24۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020 
  27. ^ ا ب "Hospital in Wuhan to be built within 10 days"۔ دی ہندو 
  28. ^ ا ب "China scrambles to build hospital in 10 days"۔ france24.com 
  29. "Coronavirus in China: Officials rush to build hospital in six days"۔ nypost.com 
  30. "2019-nCoV Global Cases"۔ gisanddata.maps.arcgis.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2020 
  31. 全球新冠病毒最新实时疫情地图_丁香园 (بزبان الصينية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020 
  32. 疫情通报(列表)۔ nhc.gov.cn (بزبان الصينية)۔ 26 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2020  ; current information about the 2020 coronavirus outbreak in Chinese provinces, other countries in the globe, see 疫情实时大数据报告 (بزبان الصينية)۔ Baidu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2020