اعلیٰ ٹیکنالوجی (high technology)، جسے مختصراً اعلیٰ طرز (high tech) کہا جاسکتا ہے، سے مراد حالیاً دستیاب سب سے برتر ٹیکنالوجی ہے۔