افریقا میں کورونا وائرس کی وبا

یہ مقالہ افریقا میں کووڈ-19 سے متاثرہ ممالک کے بارے میں ہے۔ کورونا وائرس جو 2019ء - 2020ء کی وبا کی وجہ ہے جو ووہان، چین سے شروع ہوئی۔

افریقا میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
مرضکورونا وائرس مرض 2019ء
مقامافریقا
پہلا مریضقاہرہ، مصر
تاریخ آمد14 فروری 2020
آغازووہان، ہوبئی، چین
مصدقہ مریض2,380[1]
مشتبہ مریض0
صحت یابیاں140[1]
اموات
64[1]
خطے
46[1]
اس قسم کے مشکوک کیسز کی لیب سے تصدیق نہ ہوسکی، اسی طرح سے کچھ دیگر انواع کے رد ہونے کا بھی احتمال ہے۔

وبا بلحاظ ملک

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "Coronavirus update (live)"۔ 20 مارچ 2020