افغانستان کرکٹ بورڈ (پشتو: د افغانستان کرکټ بورډ‎) افغانستان میں کرکٹ کی مجلس منتظمہ ہے۔ یہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں افغانستان کا نمائندہ ہے اور جون 2013ء سے جون 2017ء میں مکمل رکن بننے تک آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ ممبر تھا۔ یہ ایشین کرکٹ کونسل کا رکن بھی ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ
اے سی بی
کھیلکرکٹ
تاسیس1995
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق22 جون 2017 (مکمل رکنیت)
علاقائی الحاقایشیائی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق2001
مقامکابل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
کابل
چیئرمینمیرویس اشرف
چیف ایگزیکٹونصیب خان
لانس کلوزنر
کفیلاتصالات، آر ٹی اے اسپورٹ، فین کوڈ، کریک ہیروز، کاردان یونیورسٹی، رانا ٹیکنالوجیز[1]
باضابطہ ویب سائٹ
cricket.af

اگست 2021ء میں، طالبان رہنما سابق افغان قومی کرکٹ کھلاڑی عبداللہ مزاری کے ہمراہ اے سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ اور کرکٹ بورڈ کو معمول کے مطابق سرگرمیاں جاری رکھنے کا حکم دیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Afghanistan Cricket Board Sponsors"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2021