افغانہ ایک قبائیلی سردار یا شہزادے کا نام ہے جو پشتون روایات کے مطابق موجودہ پشتونوں کا جدالامجد سمجھا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا تعلق بنی اسرائیل کے مشہور بادشاہ طالوت کی اولاد سے ہے۔ افغانستان کا موجودہ نام بھی انہی کی وجہ سے پڑا ہے۔

افغانہ
خاندانخاندان طالوت
والدارمیا
پیدائشیروشلم 1000قبل مسیح
وفاتکوہ سلیمان،ژوب، پاکستان
مذہبیہودیت
خاندانِ طالوت