اقبال سکندر (پیدائش: 19 دسمبر 1958ء کراچی) پاکستانی سابق کرکٹر تھے، جنھوں نے 1992ء میں 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔

اقبال سکندر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 4
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 1*
گیندیں کرائیں 210
وکٹ 3
بولنگ اوسط 49.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ -/- 1/30
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم