"امن جوئی"، جیسا کہ اقوام متحدہ نے تعریف کیا ہے، "ایسا طریقہ جو لڑائی سے بدحال ممالک میں امن کی حالت پیدا کرنے میں مددگار ہو۔" اَمن دستے ایسے علاقوں میں جہاں لڑائی تھم چکی ہو امن کی صورت حال کی نگرانی کرتے ہیں اور سابقہ لڑاکا گروہوں کو ایسے معاہدوں پر عمل درآمد میں مدد دیتے ہیں جو ان کے درمیان دستخط ہوئے ہوں۔ اس سہولت کی کئی صورتیں ہیں، جیسا کہ باہمی اعتماد بلند کرنے کے اقدام، اقتدار شراکت سجاوٹ، انتخابی سہارا، قانون کی حکومت مظبوطی اور معاشی اور معاشرتی ترقی۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں میں فوجی، پولیس افسر اور دوسرے سولین شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ نیلی ٹوپیاں پہنتے ہیں، اس لیے اکثر "نیل ٹوپے" کہلاتے ہیں۔

اقوام متحدہ امن جوئی
United Nations Peacekeeping
اقوام متحدہ کے امن دستے اریٹریا میں۔
قیام1948
ویب سائٹUnited Nations Peacekeeping
قیادت
سربراہ محکمہ امن کاری کارروائیاںHervé Ladsous
افرادی قوت
فعال اہلکار90,905 باوردی, 111,512 کل[1]
Expenditures
بجٹ$8.6 billion[2]
متعلقہ مضامین
تاریخUnited Nations peacekeeping missions

یہ خبریں عام ہوئی ہیں کہ اقوام متحدہ کے امن دستے متاثرہ ممالک میں بچوں پر جنسی تشدد میں ملوث رہے ہیں۔[3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. UN Peacekeeping Fact Sheet: 30 June 2013; accessed: August 7, 2013
  2. "U.N. Peacekeepers' Pay Dispute Is Resolved"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2016 
  3. بی بی سی، 27 مئی 2008ء، " Peacekeepers 'abusing children' "