کتاب الاذکار: وہ کتابیں ہیں جن میں آنحضور ﷺسے منقول دعائیں اور اذکار جمع کیے گئے ہوں جیسے ابن الجزری کی ”الحصن الحصین“ اور نووی کی ”الاذکار“ محمد بن سلیمان کی دلائل الخیرات۔ ملا علی قاری کی حزب الاعظم اور امام نسائی کی عمل الیوم واللیلۃ وغیرہ ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ51 مکتبہ رحمانیہ لاہور