الاشرف سیف الدین برسبای

مصر کا سلطان (1369-1438)

الاشرف سیف الدین برسبای (انگریزی: Al-Ashraf Sayf ad-Dīn Barsbāy) (سرکیشیائی: Барасбий ал-Ашрэф Сэфудин) (عربی: الأشرف سيف الدين برسباي) نواں برجی مملوک سلطان مصر تھا جس کا دور حکومت 1422ء سے 1438ء تک تھا۔ وہ پیدائشی طور پر ادیگی قوم سے تھا اور پہلے برجی سلطان سیف الدین برقوق کا سابق غلام تھا۔

الاشرف سیف الدین برسبای
(عربی میں: برسباي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1369ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جون 1438ء (68–69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم