البہوتی
سترہویں صدی میں مصری مسلم فقیہ، مجتہد
شیخ منصور ابن یونس البہوتی (عربی: البهوتي؛ ولادت: 1592ء - وفات: جولائی 1641ء) جن کو البہوتی یا البهوتی کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک مصری اسلامی الہیات دان اور فقیہ تھے۔
البہوتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1591 |
وفات | 19 جولائی 1641 (49–50 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | مرعی الكرمی |
پیشہ | مصنف |
درستی - ترمیم ![]() |