الجوف علاقہ
الجوف علاقہ یا منطقہ الجوف عربی: منطقة الجوف شمالی سعودی علاقہ ہے جس کے مشرق میں سعودی الحدود الشماليہ علاقہ، جنوب مشرق میں حائل علاقہ، جنوب میں تبوک علاقہ اور مغرب میں اردن واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 139,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ ہے۔ صوبائی دار الحکومت الجوف (شہر) ہے۔
علاقہ | |
الجوف | |
الجوف سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | سکاکا |
اضلاع | 3 |
حکومت | |
• گورنر | شہزادہ فہد بن بدر |
رقبہ | |
• کل | 100,212 کلومیٹر2 (38,692 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 440,009 |
• کثافت | 4.39/کلومیٹر2 (11.4/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 12 |