الحدود الشماليہ علاقہ

الحدود الشماليہ علاقہ یا منطقہ الحدود الشماليہ (انگریزی: Northern Borders Region؛ عربی: منطقة الحدود الشمالية‎) شمالی سرحد کے نام پکارا جانے والا یہ صوبہ سعودی عرب کا شمالی صوبہ ہے، جو عراق سے ملحق ہے۔ علاقہ کے مغرب میں سعودی الجوف علاقہ، جنوب میں حائل علاقہ، جنوب مشرق میں الشرقیہ علاقہ اور مشرق اور شمال میں عراق واقع ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 127,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 237,100 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام عرعر ہے۔

الحدود الشماليہ
Northern Borders
علاقہ
الحدود الشمالية
الحدود الشماليہ سعودی عرب کے نقشہ پر
الحدود الشماليہ سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتعرعر
بورو (انتظامیہ)3
حکومت
 • گورنرمشعل بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن مشعل آل سعود
رقبہ
 • کل111,797 کلومیٹر2 (43,165 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل320,524
 • کثافت2.9/کلومیٹر2 (7.4/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA08

مزید پڑھیےترميم

سعودی عرب کے علاقہ جات

حوالہ جاتترميم