عراق کے شہر سامرا میں واقع ایک شیعہ مقدس مقام ہے۔ اس مزار کی تعمیر 944ء میں ہوئی اور اس مزار سے متصل ایک مسجد واقع ہے۔ اس مسجد کا نام العسکری مسجد ہے۔ اس مزار میں شیعوں کے 11 ویں اور دسویں امام مدفن ہیں۔

عسکری مزار
Al Askari Mosque.jpg
Shrine of the 10th and 11th شیعہ اثنا عشریہ Shī‘ah Imāms:
علی نقی اور Hasan al-‘Askarī. Picture taken before the 2006 bombing.
بنیادی معلومات
مقامFlag of عراق سامرا، عراق
متناسقات34°11′56″N 43°52′24″E / 34.19878°N 43.87338°E / 34.19878; 43.87338متناسقات: 34°11′56″N 43°52′24″E / 34.19878°N 43.87338°E / 34.19878; 43.87338
مذہبی انتسابشیعہ (اثنا عشریہ)
ملکعراق
سنہ تکمیل944