ابو الفضل جعفر بن احمد المعتضد (عربی: أبو الفضل جعفر بن أحمد المعتضد) جو اپنے دور خلافت لقب المقتدر باللہ (انگریزی: Al-Muqtadir) سے زیادہ بہتر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 908ء سے 932ء (295–320 ہجری) تھا۔

المقتدر باللہ
المقتدر باللہ
Dinar of al-Muqtadir with Abu'l-Abbas and Amid al-Dawla.jpg
المقتدر باللہ کے دور کے طلائی دینار
اتھارہویں عباسی خلیفہ
(دور اول)
معیاد عہدہ13 اگست 908 – 28 فروری 929
پیشروالمکتفی باللہ
جانشینالقاہر باللہ
(بار دوم)
فرماں روائی2 مارچ 929 – 31 اکتوبر 932
پیشروالقاہر باللہ
جانشینالقاہر باللہ
ملکہخمرہ
نسل
تخت نشینی نام
المقتدر باللہ (المقتدر بالله)
والدالمعتضد باللہ
والدہشغب
پیدائش13 نومبر 895
وفات31 اکتوبر 932 (عمر 37)
مذہباسلام

حوالہ جاتترميم