مرکزی مینیو کھولیں
الکا یاگنک
(ہندی میں: अलका याज्ञनिक)،(انگریزی میں: Alka Yagnik خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Alka Yagnik.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مارچ 1966 (53 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کولکاتا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  گلو کارہ،  نغمہ ساز،  فلم اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

لکا یاگنک ((ہندی: अलका याज्ञिक)، (انگریزی: Alka Yagnik) پیدائش: 20 مارچ 1966ء)) [2] کولکتہ، مغربی بنگال، بھارت کی ایک مشہور ترین پس پردہ گلوکارہ ہے۔

زند گیترميم

الکا 20مارچ 1966ء کو کولکتہ میں ایک گجراتی خاندان میں پیدا ہوئی۔ اس کی والدہ شوبھا یاگنک بھی ایک گلوکارہ تھی۔ اس نے 6 سال کی عمر میں ہی کلکتہ ریڈیو کے لیے گانا شروع کر دیا تھا۔ 10 سال کی عمر میں وہ ممبئی منتقل ہو گئے۔ اور وہیں سے وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوئی۔ الکا زیادہ تر بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہے۔ وہ اب اب تک سات مرتبہ فلم فئیر اعزاز برائے پس پردہ گلوکارہ جیت چکی ہے۔ وہ اب تک تقریباً 700 فلموں کے لیے گیت گا چکی ہے۔[3]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/302565 — بنام: Alka Yagnik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Alka Yagnik slams rumours about her divorce . November 10, 2006. MSN.com. Retrieved September 12, 2007
  3. Alka Yagnik - IMDb