الیسٹر مونٹیتھ
الیسٹر پیٹرک جانسٹون مونٹیتھ (پیدائش:12 ستمبر 1913ء)|(انتقال: 27 جون 1942ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے انھوں نے 1939/40ء میں اوٹاگو کے لیے دو اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | الیسٹر پیٹرک جانسٹون مونٹیتھ |
پیدائش | 12 ستمبر 1913 کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ |
وفات | 27 جون 1942 مغربی صحرا, لیبیا | (عمر 28 سال)
ماخذ: Cricinfo، 17 مئی 2016ء |
انتقال
ترمیموہ 27 جون 1942ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران مغربی صحرا، لیبیا میں مارا گیا تھا۔ [3]ان کی عمر 28 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Alastair Monteath"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2016
- ↑ "Alastair Monteath"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2016
- ↑ "Monteath, Alastair"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2016