متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کی بعض سرگرمیوں کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں متحدہ عرب امارات کا نمائندہ ہے اور ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے اور 1990ء سے اس باڈی کا ممبر ہے۔ یہ ایشین کرکٹ کونسل کا ممبر بھی ہے۔

امارات کرکٹ بورڈ
Emirates Cricket Board

ECB
Emirates Cricket Board logo.svg
کھیلکرکٹ
تاسیس1936ء (1936ء)
الحاقICC (1990)
ACC (1990)
صدر دفترشارجہ (شہر)
مقامشارجہ کرکٹ اسٹیڈیم
صدرAbdul Rahman Bukhatir
کفیلANIB, TYKA, CricHQ
باضابطہ ویب سائٹ
www.emiratescricket.com