امب، پاکستان (انگریزی: Amb, Pakistan) خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک گاؤں ہے۔ یہ دریائے سندھ کے کنارے واقع اور 1947ء میں پاکستن کا حصہ بنا۔ [1] تاریخی طور پر یہ ریاست امب کا دار الحکومت تھا۔ [2]

امب، پاکستان
امب، پاکستان is located in پاکستان
امب، پاکستان
امب، پاکستان
امب، پاکستان کا محل وقوع
متناسقات: 34°11′N 72°31′E / 34.19°N 72.51°E / 34.19; 72.51
ملک پاکستان
بلندی395 میل (1,296 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حوالہ جات

ترمیم