امبابانی (Mbabane) (سوازی: ÉMbábáne) (تلفظ: /(əm)bɑˈbɑn(i)/، (سوازی: ÉMbábáne)‏) سوازی لینڈ کا باضابطہ و انتظامی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جبکہ لوبامبا (Lobamba) سوازی لینڈ کا روایتی، قانون ساز، شاہی و پارلیمانی دار الحکومت ہے۔

شہر کے مرکز میں ایک سڑک
شہر کے مرکز میں ایک سڑک
ملک سوازی لینڈ
ضلعہہوہہو ضلع
آبادی (2003)
 • کل95,000
ویب سائٹhttp://www.mbabane.org.sz/

حوالہ جات ترمیم

سانچہ:فہرست افریقی دار الحکومت