امریکیین ریاستوں کی تنظیم کی رکن ریاستیں

امریکیین ریاستوں کی تنظیم کی رکن ریاستیں (انگریزی: Member states of the Organization of American States) بر اعظم امریکا کی 35 خود مختار کی تنظیم امریکیین ریاستوں کی تنظیم کی رکن ریاستیں ہیں۔ [1]

رکن ریاستیں ترمیم

قوم دار الحکومت سال
شمولیت
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) [2] انسانی ترقیاتی اشاریہ
2015 تخمینہ
برائے 2014
[3]
کرنسی دفتری زبان
  اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) 1981 1.78 $20,977 0.783 East Caribbean dollar انگریزی زبان
  ارجنٹائن بیونس آئرس 1948 716 $18,600 0.836 Argentine peso ہسپانوی زبان
  بہاماس نساؤ 1982 11.8 $23,102 0.790 Bahamian dollar انگریزی
  بارباڈوس برج ٹاؤن 1967 7.169 $15,566 0.785 Barbadian dollar انگریزی
  بیلیز بلموپان 1991 2.38 $8,442 0.715 Belizean dollar انگریزی
  بولیویا سکرے 1948 55.4 $6,130 0.662 Bolivian boliviano ہسپانوی
  برازیل براسیلیا 1948 3,012 $15,034 0.755 Brazilian real پرتگیزی زبان
  کینیڈا اوٹاوا 1990 1,519 $43,207 0.913 Canadian dollar انگریزی, فرانسیسی
  چلی سینٹیاگو، چلی 1948 386 $21,911 0.832 چلین پیسہ ہسپانوی
  کولمبیا بوگوتا 1948 598 $12,371 0.720 Colombian peso ہسپانوی
  کوسٹاریکا سان خوزے، کوسٹاریکا 1948 64 $13,872 0.766 Costa Rican colón ہسپانوی
  کیوبا[Note 1] ہوانا 1948 212 $18,796 0.769 Cuban peso ہسپانوی
  ڈومینیکا روسو (شہر) 1979 0.91 $10,030 0.724 East Caribbean dollar انگریزی
  جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو 1948 122 $11,696 0.715 Dominican peso ہسپانوی
  ایکواڈور کیٹو 1948 165 $10,469 0.732 United States dollar ہسپانوی
  ایل سیلواڈور سان سلواڈور 1948 45 $7,762 0.666 United States dollar ہسپانوی
  گریناڈا سینٹ جارجز 1975 1.142 $11,498 0.750 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
  گواتیمالا گواتیمالا شہر 1948 113 $7,295 0.627 Guatemalan quetzal ہسپانوی
  گیانا جارج ٹاؤن، گیانا 1991 2.70 $6,551 0.636 Guyanese dollar انگریزی
  ہیٹی پورٹ او پرنس 1948 13 $1,703 0.483 Haitian gourde فرانسیسی زبان
  ہونڈوراس[Note 2] ٹیگوسیگلپا 1948 33 $4,591 0.606 Honduran lempira ہسپانوی
  جمیکا کنگسٹن، جمیکا 1969 21 $8,890 0.719 Jamaican dollar انگریزی
  میکسیکو میکسیکو شہر 1948 2,014 $16,463 0.756 Mexican peso ہسپانوی
  نکاراگوا ماناگوا 1948 24.39 $4,571 0.631 Nicaraguan córdoba ہسپانوی
  پاناما پاناما شہر 1948 64 $19,411 0.780 United States dollar ہسپانوی
  پیراگوئے اسونسیون 1948 41 $8,043 0.679 Paraguayan guaraní ہسپانوی
  پیرو لیما 1948 358 $11,775 0.734 Peruvian nuevo sol ہسپانوی
  سینٹ کیٹز و ناویس باسیتیر 1984 0.97 $20,929 0.752 East Caribbean dollar انگریزی
  سینٹ لوسیا کاستریس 1979 2.02 $10,560 0.729 East Caribbean dollar انگریزی
  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن 1981 1.20 $10,663 0.720 East Caribbean dollar انگریزی
  سرینام پاراماریبو 1977 4.7 $16,226 0.714 Surinamese dollar ولندیزی زبان
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین 1967 35.6 $30,439 0.772 Trinidad and Tobago dollar انگریزی
  ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی 1948 16,800 $53,143 0.915 امریکی ڈالر انگریزی (درحقیقت), دیکھیے ریاستہائے متحدہ کی زبانیں
  یوراگوئے مونتیبیدیو 1948 62 $19,590 0.793 Uruguayan peso ہسپانوی
  وینیزویلا کاراکاس 1948 553 $18,194 0.762 Venezuelan bolívar ہسپانوی

غیر ارکان ترمیم

  ڈنمارک

  فرانس

  مملکت نیدرلینڈز

  مملکت متحدہ

  ریاستہائے متحدہ

مشاہد ترمیم

 
  Members
  Observers

[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Member States"۔ امریکیین ریاستوں کی تنظیم۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2012 
  2. "World Bank"۔ 8 July 2014 
  3. "Human Development Report 2015 – "Rethinking Work for Human Development"" (PDF)۔ HDRO (Human Development Report Office) اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2015 
  4. "Declaration of the Revolutionary Government"۔ Granma۔ 2009-06-08۔ 19 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2009 
  5. "OAS readmits Honduras to its ranks"۔ سی این این۔ 2011-06-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2012 
  6. observers
  1. Suspended between 1962–2009.[1] However, following the lifting of their suspension, a Declaration of the Revolutionary Government stated that while Cuba welcomed the Assembly's gesture, in light of the Organization's historical record "Cuba will not return to the OAS".[4] See: Cuban relations with the Organization of American States .
  2. Suspended between 2009-2011.[5]