امیر جلال الدین میران شاہ
امیر جلال الدین میران شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آذربائیجان کا حاکم تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1366ء | |||
وفات | 21 اپریل 1408ء (41–42 سال) تبریز |
|||
مدفن | گور امیر | |||
اولاد | خلیل سلطان | |||
والد | امیر تیمور | |||
خاندان | تیموری خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | عسکری قائد | |||
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیمامیر جلال الدین میران شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آذربائیجان کا حاکم تھا۔ مگر یہ علاقہ اپنے بیٹے ابوبکر کے حوالے کر کے خود تبریز میں مقیم رہا۔ کیانکہ اس کی آب و ہوا اسے بہت موافق تھی۔
تیمور کا سکہ
ترمیمامر تیمور کے مرنے کے بعد ابو بکر نے میران شاہ کے نام کا سکہ جاری کیا۔
موت
ترمیممرزا تبریز کی ایک شکارگاہ میں شکار کی غرض سے نکلا اور گھوڑے سے گر کر 21 اپریل 1408ء کو مر گیا۔ اس وقت اس کی عمر 41 برس تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- قاضی محمد اقبال چغتائی : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔