امیر زادہ مسجد (لاطینی: Emir Zade Mosque) (یونانی: Εμίρ Ζαδέ Τζαμί, از ترکی زبان: Emir Zade Camii) یونان کی ایک مسجد جو جزیرہ ایوبویا میں بلدیہ خالسیس میں واقع ہے۔ [1] اب یہ ایک عجائب گھر ہے جو عوام کے لیے ناقابل رسائی ہے۔

Emir Zade Mosque
امیر زادہ مسجد is located in یونان
امیر زادہ مسجد
امیر زادہ مسجد کا محل وقوع
بنیادی معلومات
متناسقات38°27′40.5″N 23°35′28.4″E / 38.461250°N 23.591222°E / 38.461250; 23.591222متناسقات: 38°27′40.5″N 23°35′28.4″E / 38.461250°N 23.591222°E / 38.461250; 23.591222
مذہبی انتساباسلام
بلدیہخالسیس
ضلعایوبویا (علاقائی اکائی)
ریاستیونان
صوبہوسطی یونان
ملکیونان
مذہبی یا تنظیمی حالتClosed
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیل15th century
گنبد1
مینار1 (destroyed)
موادStone and brick

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Emir Zade Mosque"