انجلی پندھاکر
انجلی پندھاکر (پیدائش:3 اپریل 1964ء بیڑ، مہاراشٹر) ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھیں جو بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رئیں۔[1] انھوں پانچ ٹیسٹ اور انیس ایک روزہ میچ کھیلے۔[2]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | انجلی پندھاکر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | بیڑ، مہاراشٹر، بھارت | 7 جولائی 1959|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | اوپننگ بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 20) | 21 جنوری 1984 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 17 مارچ 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 18) | 10 جنوری 1982 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 24 مارچ 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 17 ستمبر 2009 |
شماریات
ترمیمانجلی پندھاکر 1984–1985ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 5 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 20) 21 جنوری 1984ء کو آسٹریلیا سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 17 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1982–1985ء تک انجلی پندھاکر نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 19 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 18) یکم جنوری 1978ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 24 مارچ 1985ء کو انٹرنیشنل 11 کے خلاف کھیلا۔ انجلی پندھاکر نے کل 5 ٹیسٹ اور 19 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 218 اور ایک روزہ میں 268 رنز بنا سکیں۔ انجلی پندھاکرکا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 81 اور ایک روزہ کا 47 رنز رہا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Anjali Pendharker"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2009
- ^ ا ب "Anjali Pendharker"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2009