انجمن وکلا جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ وکلاء کی ایک انجمن یا یوں کہ سکتے ہیں کہ وکلا کے پیشہ ورانہ جسم (professional body) کو کہا جاتا ہے۔ انجمن وکلا کو انجمن مُحاماہ اور صرف مُحاماہ (bar) بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کو bar association کہتے ہیں۔