انسٹی ٹیوٹ آف سندھالوجی

انسٹی ٹیوٹ آف سندھالوجی (انگریزی: Institute of Sindhology) سندھ یونیورسٹی جامشورو کا ذیلی ادارہ ہے جو سندھی زبان کے ادب، تاریخ، مختلف فنون اور علوم کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے۔ اس ادارے میں لائبریری، میوزک گیلری اور عجائب گھر موجود ہیں جس سے سندھ کی ثقافت اور تاریخ کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔[1]

سندھولاجی
تحقیقی و علمی ادارہ
قیام1962ء
صدر دفترعلامہ آئی آئی قاضی کیمپس، سندھ یونیورسٹی، جامشورو، پاکستان
علاقہ خدمت
سندھ کی تاریخ اور ثقافت پر تحقیق، کتب کی اشاعت اور عجائب گھر کا قیام
کلیدی افراد
حسام الدین راشدی، ڈاکٹر نبی بخش بلوچ، ڈاکٹر غلام علی الانا، شوکت شورو، عبد القادر جونیجو اسحاق سمیجو
مصنوعاتکتب
خدماتمیوزک گیلری، عجائب گھر، لائبریری
مالکسندھ یونیورسٹی
ویب سائٹwww.sindhology.com.pk

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم