روزنامہ انقلاب، بھارت

بھارت کا ایک اخبار
(انقلاب روزنامہ سے رجوع مکرر)


روزنامہ انقلاب بھارت کا ایک مقبول اخبار ہے۔ یہ ممبئی، دہلی، کانپور، الہ آباد، وارانسی، علیگڑھ، بریلی، میرٹھ، آگرہ، گورکھپور اور مرادآباد سے چھپتا ہے۔ اس اخبار کی تاسیس 1938ء میں ممبئی میں ہوئی۔[2][3][4][5]

روزنامہ انقلاب، بھارت
قسمروزنامہ
ہیئتاخبار
بانیعبدالحمید انصاری[1]
زباناردو
ویب سائٹInquilab.com

اب یہ جاگرن گروپ کی ملکیت ہے۔اس کے مختلف ایڈیشن شائع ہو رہے ہیں۔عبد الحمید انصاری اس کے بانی ہیں۔اس کی خبریں معیاری ہوتی ہیں۔انقلاب جلد ہی اپنی اشاعت کے اسی سال مکمل کرے گا۔اس اخبار نے تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔تعلیم پرانقلاب کے سابق مدیر ہارون رشید علیگ کے اداریے انتہائی مقبول تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Khaled Ansari: A journey from Inquilab to MiD Day"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-27
  2. "This is how Urdu media reported Yakub Memon's hanging"۔ Zee News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-27
  3. "Inquilab Daily Urdu"۔ Sulekha۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-27
  4. "Inquilab Indian Newspaper of Urdu Language from Mumbai, Maharashtra"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-27
  5. "Inquilab Epaper - Today's Inquilab Urdu Daily Newspaper"۔ EpapersHunt.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-27