انوشکا شرما

بھارتی فلم اداکارہ

انوشکا شرما (ولادت: 1 مئی 1988ء) ایک بھارتی فلم اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہے۔ انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہے۔ انوشکا کو کئی فلمی اعزازات مل چکے ہیں، بشمول ایک عدد فلم فیئر اعزاز کے، فلم فیئر اعزازا کے لیے انوشکا سات بار نامزد ہوئی جو چکی ہے۔ انوشکا کی پیدائش ایودھیا میں ہوئی، لیکن اب وہ بنگلور میں رہتی ہے۔ انوشکا نے 2007ء میں فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈریکس کے لیے اپنی پہلی ماڈلنگ کی تھی اور بعد میں مستقل طور پر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنانے کے لیے ممبئی منتقل ہو گئی۔

انوشکا شرما
(ہندی میں: अनुष्का शर्मा)،(انگریزی میں: Anushka Sharma ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرما 2018 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1988-05-01) 1 مئی 1988 (عمر 36 برس)
ایودھیا، اتر پردیش، بھارت
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.73 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 55 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ویراٹ کوہلی (شادی. 2017)
اولاد 1
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اجے کمار شرما   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ایشما شرما   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
کارنش شرما   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم بنگلور یونیورسٹی ( بی اے)
مادر علمی جامعہ انا چنائے
بنگلور یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکارہ
  • پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2007 – تاحال
اعزازات
مکمل فہرست
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور ماڈلنگ کیریئر

ترمیم

انوشکا شرما 1 مئی 1988ء کو اتر پردیش کے ایودھیا میں پیدا ہوئیں۔[2][3] ان کے والد، کرنل اجے کمار شرما، ایک آرمی افسر ہیں اور ان کی والدہ ، اشیما شرما ، گھریلو خاتون ہیں۔[3][4]انوشکاکے والد اترپردیش کے رہنے والے ہیں، جبکہ ان کی والدہ گڑھوالی سے تعلّق رکھتی ہیں۔[5][6] ان کے بڑے بھائی فلم پروڈیوسر کرنش شرما ہیں، جو فلمی دنیا سے قبل مرچنٹ نیوی میں خدمات انجام دے رہے تھے۔[7]

ذاتی زندگی

ترمیم

انوشکا شرما 2015ء سے شکاہاری ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا نے انھیں "بالی ووڈ کی سب سے مشہور شکاہاری شخصیات" میں شامل کیا ہے۔[8] انوشکا کو متعدد مواقع پر پیٹا نے "سال کی شخصیات" بھی قرار دیا گیا ہے۔[9][10][11]

فلمیں

ترمیم
کلید
یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال عنوان کردار ہدایت کار یادہانی
2008ء رب نے بنا دی جوڑی تانی شانی ادتیے چوپڑا نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
2010ء بدمعاش کمپنی بلبل سنگھ پرمیت سیٹھی
2010ء بینڈ باجا بارات شروتی کاکڑ مانیش شرما نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2011ء پٹیالا ہاؤس سمرن نکھیل اڈوانی
2011ء لیڈیز وسس ریکی بھائی اسہکا ڈیسائی منیش شرما
2012ء حب تک ہے جان اکیرا رائے یش چوپڑا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
2013ء مٹرو کی بجلی کا منڈولا بجلی منڈولا وشال بھردواج
2014ء پی کے جگت "جاگو" جانینی راجکمار ہیرانی
2015ء این ایچ10 میرا نودیپ سنگھ پروڈوسر بھی خود تھی
نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2015ء ممبئی ویلوٹ روزی نورونا انوراگ کشیپ
2015ء دل دھڑکنے دو فرح علی زویا اختر نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
2016ء سلطان عارفہ حسین علی عباس ظفر
2016ء اے دل ہے مشکل علیزہ خان کرن جوہر نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2017ء فلوری شاشی انشئی لعل پروڈیوسر اور پس پردہ گلوکار ہ گانا "ناٹی بیلو" [12][13]
2017ء جب ہیری میٹ سیجل سیجال زیوری امتیاز علی
2018ء پری رخسانہ پروست رائے پروڈیوس بھی کی
2018ء سنجو ونی دیاز راجکمار ہیرانی
2018ء سوئی دھاگہ ممتا شرت کتاریہ
2018ء زیرو آصفہ یوسف زئی بھنڈر انند ایل رائے انوشکا نے اس فلم ایک سائنس دان کردار ادا کیا ہے۔ وہ پیروں سے معذور ہے اور ایک بونے شخص سے عشق کرلیتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

مزید پڑھیے

ترمیم
  • Srivastava, Samar (24 دسمبر 2015)۔ "Anushka Sharma: Hitting her stride"۔ Forbes۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Anushka Sharma — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  2. "Anushka Sharma celebrates 25th birthday in Goa"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 1 May 2013۔ 03 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  3. ^ ا ب Priya (18 December 2012) Gupta۔ "There is no system in the film industry: Anushka"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 17 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  4. Sonali (8 April 2012) Joshi۔ "Anushka Sharma buys three flats worth Rs.10 crore in Mumbai's posh area"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 11 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  5. Mauli (29 December 2010) Singh۔ "Ranveer is my favourite co-star: Anushka"۔ The Times of India۔ 13 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  6. Sona (4 اپریل 2011) Bahadur۔ "Cloud Nine"۔ Verve۔ 10 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  7. Sunaina Kumar (9 April 2011)۔ "The 1,000 watt girl"۔ تہلکہ میگزین۔ 20 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2011 
  8. "Bollywood's hottest vegetarian celebrities"۔ The Times of India۔ 04 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2015 
  9. "Aamir Khan, Anushka Sharma crowned PETA'S hottest vegetarians"۔ The Times of India۔ 29 December 2015۔ 02 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2015 
  10. "Anushka Sharma Is PETA's Person of The Year"۔ PETA India۔ 27 December 2017۔ 12 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  11. "Anushka Sharma, Kartik Aaryan named India's hottest vegetarians by PETA"۔ Hindustan Times۔ 11 December 2018۔ 12 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  12. "Phillauri song Naughty Billo: Anushka Sharma raps in Diljit Dosanjh song"۔ The indian Express۔ 4 مارچ 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2017 

بیرونی روابط

ترمیم