طبی انٹرن کی اصطلاح کچھ ممالک میں اس طبیب کے لیے مستعمل ہے جو زیر تربیت ہو۔ وہ ایک طبی اسکول سے فارغ التحصیل تو ہو سکتا ہے اور طبی ڈگری کا حامل ہو سکتا ہے، مگراسے مکمل لائسنس اس بات کا نہیں کہ وہ طبی مشورہ کو کسی کی نگرانی کے بغیر دے۔ کچھ دیگر ممالک میں طبی تعلیم عمومًا عملی تربیت کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے، مگر جس طرح سے کہ مجموعی پروگرام اور عملی طبی تربیت کا ڈھانچا قائم ہونا ہے، وہ ہر معاملے میں مختلف ہو سکتا ہے، اسی طرح مستعملہ اصطلاحات کا حال ہے (دیکھیے طبی تعلیم اور طبی اسکول مزید تفصیلات کے لیے)۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم