انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501

صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

ایئرایشیا پرواز 8501
گمشدہ طیارے کی 2011ء تصویر
حادثے
تاریخ28 دسمبر 2014ء (2014ء-12-28)
خلاصہMissing
مقامبحیرہ جاوا پر گم ہوا
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمایئربس اے 320-200
آپریٹرانڈونیشیا ایئرایشیا
اندراجPK-AXC
مقام پروازجونادا انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سورابایا، انڈونیشیا
منزل مقصودسنگاپور چانگی ایئرپورٹ
مسافر155
عملہ7
امواتنامعلوم
زخمینامعلوم
لاپتہ162
محفوظنامعلوم
Location of origin and destination airports
جونادا انٹرنیشنل ایئرپورٹ
جونادا انٹرنیشنل ایئرپورٹ
سنگاپور چانگی ایئرپورٹ
سنگاپور چانگی ایئرپورٹ
مقام پرواز ایئرپورٹ اور منزل ایئر پورٹ کا مقام

انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501 کی ایک پرواز تھی جو انڈونیشیا کے شہر سورابایا سے سنگاپور روانگی کے دوران 28 دسمبر کو لاپتہ ہو گئی[1]- جہاز میں عملے کے 7 لوگوں اور 155 مسافروں کے ساتھ کل 162 لوگ سوار تھے -[2] جہاز سورابایا ایئرپورٹ سے مقامی وقت (UTC+7) کے مطابق 5:35am پر روانہ ہوئی اور 8:30 (SGT) پر سنگاپور میں لینڈ کرنا تھا- جہاز نے 7:24 پر بحیرہ جاوا میں جاوا اور کالیمانتان کے درمیان ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کھو دیا- ایئر لائن کے آفیشل فیس بک اور ٹوئٹر پیج نے جہاز کو گمشدہ قرار دیا ہے -

گمشدگی ترمیم

طیارہ سورابایا ایئرپورٹ سے صبح 5:20 پر روانہ ہونا تھا اور آٹھ بجے سنگاپور ایئرپورٹ پر پہنچنا تھا- روانگی کے تھوڑی ہی دیر بعد جہاز کا 7:24 پر بحیرہ جاوا کے اوپر جاوا اور کالیمانتان کے درمیان جکارتا ایئرٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا-

مسافر اور عملہ ترمیم

ایئرایشیا نے گمشدہ طیارے کے 155 مسافروں کی قومیت ظاہر کی ہے جن میں 16 بچے , 138بڑے اور 1 نومولود بچہ شامل ہے -:[3]

قومیت تعداد
  انڈونیشیا 149
  جنوبی کوریا 3
  سنگاپور 1
  ملائیشیا 1
  فرانس 1

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ایئر ایشیا کی پرواز 8501 کا ایئر ٹریفک سے رابطہ منقطع ہو گیا"۔ روئٹرز۔ 28 December 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2014 
  2. مسافر طیارہ سمندر کے اوپر غائب ہو گیا, اے بی سی نیوز, 27 December, 2014.
  3. "سورابایا سے سنگاپور جانے والی ایئرایشیا کی پرواز کا رابطہ منقطع ہو گیا، اندونیشیا آن بورڈ"۔ The Jakarta Globe۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2014 

بیرونی روابط ترمیم