انگلستان کی میٹروپولیٹن اور غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹیاں

انگلستان کی میٹروپولیٹن اور غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹیاں (Metropolitan and non-metropolitan counties of England) انگلستان کی چار سطحی ذیلی تنظیموں میں سے ایک ہیں۔

انگلستان کی موجودہ میٹروپولیٹن اور غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹیاں ترمیم

انگلستان کی میٹروپولیٹن اور غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹیاں
 
  1. نارتھمبرلینڈ *
  2. ٹائن اور وئیر
  3. ڈرہم *
  4. کامبریا **
  5. لنکاشائر **
  6. بلیکپول *
  7. بلیکبرن مع ڈاروین *
  8. مغربی یارکشائر
  9. شمالی یارکشائر **
  10. ڈارلنگٹن *
  11. سٹاکٹن-آن-ٹیز *
  12. میڈیلزبرو *
  13. ہارٹلپول *
  14. ریڈکار اور کلیولینڈ *
  15. یورک *
  16. ایسٹ رائڈنگ یارکشائر *
  17. کنگسٹن اپون ہل *
  18. شمالی لنکنشائر *
  19. شمالی مشرقی لنکنشائر *
  20. لنکنشائر **
  21. ناٹنگھمشائر **
  22. ناٹنگھم *
  23. جنوبی یارکشائر
  24. ڈربیشائر **
  25. ڈربی *
  26. مانچسٹر عظمی
  27. مرزیسائڈ
  28. ہالٹن *
  29. وارنگٹن *
  30. چیشائر مغربی اور چیسٹر *
  31. چیشائر مشرقی *
  32. شروپشائر *
  33. ٹیلفورڈ اور ریکن *
  34. سٹیفورڈشائر **
  35. سٹوک آن ٹرینٹ *
  36. مغربی مڈلینڈز
  37. وارکشائر **
  38. لیسٹرشائر **
  39. لیسٹر *
  40. راٹلینڈ *
  41. نارتھیمپٹنشائر **
  42. پیٹربورو *
  43. کیمبرجشائر **
  44. نورفک **
  45. سافک **
  46. ایسیکس **
  47. ساوتھاینڈ-آن-سی *
  48. تھاراک *
  49. ہارٹفورڈشائر **
  50. بیڈفورڈ *
  51. وسطی بیڈفورڈشائر *
  52. لوٹن *
  53. ملٹن کینز *
  54. بکنگھمشائر **
  55. آکسفورڈشائر **
  56. گلوسٹرشائر **
  57. ووسٹرشائر **
  58. ہیرفورڈشائر *
  59. جنوبی گلوسٹرشائر *
  60. برسٹل *
  61. شمالی سامرسیٹ *
  62. باتھ اور شمالی مشرقی سامرسیٹ *
  63. ویلٹشائر *
  64. سوینڈون *
  65. بارکشائر
  66. میڈوے *
  67. کینٹ **
  68. مشرقی سسیکس **
  69. برائیٹن اینڈ ہوو *
  70. مغربی سسیکس **
  71. سرے **
  72. ہیمپشائر **
  73. ساؤتھمپٹن *
  74. پورٹسماؤتھ *
  75. آئل آف ویٹ *
  76. ڈورسٹ **
  77. پول، انگلستان *
  78. بورنموتھ *
  79. سامرسیٹ **
  80. ڈیون **
  81. ٹوربے *
  82. پلایماؤتھ *
  83. کونوال *
GL: لندن عظمی ¹
† میٹروپولیٹن کاؤنٹی (کوئی کاؤنٹی کونسل نہیں).
‡ غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹی کوئی کاؤنٹی کونسل نہیں
** غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹی مع کاؤنٹی کونسل
* غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹی اور وحدانی اتھارٹی
¹ 'انتظامی علاقہ' اور علاقہ (کاؤنٹی نہیں)

حوالہ جات ترمیم