انگلیکان کمیونین خود مختارکلیسیاؤں کی ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو کلیسیائے انگلستان اور قومی اور علاقائی انگلیکان کلیسیاؤں ("صوبے ") کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔[1]

[[file:|25px|alt=]]
انگلیکان کمیونین
Anglican Communion
قسمکمیونین (اشتراک)
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقانگلیکان
سیاسی نظاماسقفی
سردار-پادری
برائے کُل انگلستان
آرچ اسقف برائے کینٹربری
جسٹن ویلبی
جنرل سیکرٹریجوشیا ادو وو فیرون
صدر دفاترکینٹربری کیتھیڈرل، کینٹربری، انگلستان
بانیآرچ اسقف چارلس لونگلی
ابتدا1867ء
لیمبیتھ کانفرنس، لندن، انگلستان
علاحدگیاںکنٹینیونگ انگلیکان موومنٹ (1977)
اراکین85 ملین+
باضابطہ ویب سائٹanglicancommunion.org

حوالہ جات ترمیم

  1. ""St Francis of Assisi Episcopal Church History""۔ 20 جولائی 2012۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2017