مقدونیہ کے بادشاہ فلپ دوم مقدونی کی بیوی سکندر اعظم کی ماں۔ فیلقوس نے طلاق دے دی تو بھاگ کر ایپرس کے علاقے میں چلی گئی اور بادشاہ کے مخالفوں کو اس کے قتل پر بھڑکایا۔ فلپ دوم مقدونی کے مارے جانے کے بعد سکندراعظم تخت پر بیٹھا تو مقدونیہ واپس آگئی اور اس کے مرنے پر زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ مگر 316ء قبل مسیح میں خود بھی دشمنوں کے ہاتھوں ماری گئی۔

اولمپاس
Roman - Medallion with Olympias - Walters 592 - Obverse.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 375 ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 316 ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سنگسار  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل،  خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Vergina Sun.svg مقدونیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات فلپ دوم مقدونی (358 ق.م–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سکندر اعظم[2][3]،  قلوپطرہ مقدونی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. عنوان : Olympias — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru — اقتباس: ... она была воспитана своим дядей Аримбасом и в 358 или 357 г. до Р. Х. вышла замуж за Филиппа Македонского, который узнал ее в Самофракии.
  2. عنوان : Olympias — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru
  3. عنوان : Александр Великий