اولیور لیولین پچر (پیدائش: 27 مئی 1983ء) ایک برموڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس بولر تھا۔ اس نے برمودا کے لیے 5ایک روزہ اور تین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ، جن میں 2007ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں 3 میچ بھی شامل تھے۔

اولیور پچر
ذاتی معلومات
پیدائش (1983-05-27) 27 مئی 1983 (عمر 40 برس)
پیجٹ, برمودا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 22)25 فروری 2007  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ25 مارچ 2007  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 9)3 اگست 2008  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی205 اگست 2008  بمقابلہ  کینیڈا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 3 2 14
رنز بنائے 72 34 36 164
بیٹنگ اوسط 14.40 11.33 9.00 12.61
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 30 15 26 40
گیندیں کرائیں 15 6 24 134
وکٹ 0 0 0 3
بالنگ اوسط 56.33
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/54
کیچ/سٹمپ 2/– 2/– 2/– 4/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 17 جنوری 2019

حوالہ جات ترمیم

  1. "Oliver Pitcher"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020