اوم پرکاش گاسو (پیدائش 9 اپریل 1933) ہندوستان کے پنجابی زبان کے ادیب اور محقق ہیں۔ وہ اب تک پنجابی زبان میں 50 سے بھی زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔

زندگی ترمیم

اوم پرکاش گاسو کا جنم اتمی دیوی اور پنڈت گوپال داس کے گھر برنالہ میں ہوا۔ معلمی کی تربیت کے ساتھ انھوں نے اعلی تعلیم ایم.اے. پنجابی، ایم.اے. ہندی، ایم.فل. کرکے پروفیسر کا عہدہ حاصل کیا۔

کئی کالجوں میں ادب اور پنجابی ماں-بولی بارے طالب علماں کو پڑھایا۔ ان اداروں کے بہت سے طالب علم تعلیم حاصل کرکے اعلی عہدوں تک پہنچے ۔ اوم پرکاش گاسو نے سرکاری نوکری کی شروعات پی.ٹی. ماسٹر کی حیثیت سے کی۔

ادبی خدمات ترمیم

سری گاسو اسکول میں بچیاں اندر نیک خصلتیں پیدا کرنے کے لیے نظمیں ، گیت اور غزلیں، سناتے۔ وہ ہمیشہ ادب و اخلاق کی ہی باتیں کرتے۔ انھوں نے اپنی سادہ زندگی ، سادے لباس اور سادہ طرز عمل سے بہت کومل، مدھر اور پیار بھرے جیون کا پیغام دنیا تک پہنچایا۔ جتنا فاخر ان کے طلبہ اور ان کے پڑھنے والوں کو ان پر ہے اس سے کہیں زیادہ فخر سرزمین برنالا کو ان پر ہے۔ جو چاشنی، روشنی، حکایت، نصیحت اور درس اخلاق ون کی تحریروں میں ہے، وہی سب کچھ ان کی عملی زندگی سے بھی جھلکتا ہے۔ ان کے اندر پنجاب، پنجابیت، حب الوطنی، گُم ہوتے ورثے اور ٹوٹتی روایات کی فکر مندی ہے۔ انھوں نے جب جب ضرورت پگڑی اپنے قلم سے ادب، روایت اور ثقافت کی آواز دنیا تک پہنچائی۔

تخلیقات ترمیم

اوم پرکاش گاسو کی اب تک شائع ہونے والے ناول ، شعری مجموعے ، تنقیدی مضامین اور دیگر تصانیف

ناول ترمیم

''سپنے تے سنسکار''''کپڑواس''''آس پتھر''''پنچناد''''مٹی دا ملّ''''لوہے لاکھے''''انعام''''بجھ رہی بتی دا چانن''موت در موت 10۔ا''دھورے خط دی عبارت'' 11۔''جواب دہ کون'' 12۔''بند گلی دے باشندے'' 13۔''رتا تھیہ'' 14۔''اتفاق'' 15۔''توں کون سی'' 16۔''درکنار'' 17۔''اتہاس دی آواز'' 18۔''تردیاں تردیاں'' 19۔''چترا بچترا'' 20۔''گھرکین'' 21۔تامبے دا رنگ

شاعری ترمیم

کتھے ہے آدمی

بچوں کا ادب ترمیم

سکھیا تے سبق پھلورنجنی دے پھلّ

ہندی شاعری ترمیم

نیم کی چھایا تلے [راج مارگ]] پوروکا بھیگی گلیاں بکھرا کانچ

تنقید ترمیم

پوتر پاپی صوفی خانہ

سبھیاچار ترمیم

پنجابی سبھیاچار ملوئی سبھیاچار پستک سبھیاچار ارتھات پنجابی دکھ تے درشن زندگی دی سوغات زندگی دے حرف تلخیاں دے روبرو لوکیانک سواد پنجابی سبھیاچار،سودری شاستر دسہدیاں دی داستاں

[1]

حوالہ جات ترمیم