اوگسٹن ادب
اوگسٹن ادب (بعض اوقات گمراہ کن طور پر جارجیائی ادب کے نام سے مشہور برطانوی ادب کا ایک اسلوب ہے جو ملکہ این ، کنگ جارج اول اور جارج دوم کے دور میں 18ویں صدی کے پہلے نصف میں لکھا گیا اور 1740 کی دہائی میں الیگزینڈر پوپ اور جوناتھن سوئفٹ کی بالترتیب 1744 اور 1745 میں موت پر ختم ہوا تھا۔۔ یہ ایک ادبی درو تھا جس میں ناول، ہجویات کی تیز رفتارترقی عمل میں آئی۔