اڈیکٹیڈ ٹو لائف[1] منشیات کے عوام الناس میں استعمال کے خلاف بھارت کی ریاست کیرلا میں مہم ہے جس کا مقصد ریاستی عوامی میں منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پیدا کرنا ہے۔ اس کا آغاز [کیرلا کے وزیر اعلٰٰی اومین چنڈی نے 6 اگست 2014ء کو کیا تھا۔ اس مہم کے پیچھے ریاستی محکمۂ آبکاری اور کیرلا ریاستی مشروبات کارپوریشن (Kerala state Beverages Corporation)کی مکمل تائید شامل تھی۔ یہ مہم اپنے آغاز ہی کامیاب رہا اور اسے عوامی قبولیت حاصل تھی۔<ref>"Get Addicted to Life: Kerala's Online Campaign against Drugs and Alcohol Goes Viral"۔ ibtimes۔ 2014-09-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014  </ref

اڈیکٹیڈ ٹو لائف
کلیدی شخصیات مموٹی (فروغ کنندہ)
باضابطہ ویب سائٹ http://www.addictedtolife.in

حوالہ جات ترمیم

  1. "'Addicted to Life' Begins"۔ newindianexpress۔ 2014-08-07۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2014 

بیرونی روابط ترمیم