سوریا ونش
(اکشواکو خاندان سے رجوع مکرر)
پرانک ادب کے مطابق اِکشواکو ونش یا اِکشواکو خاندان ایک شاہی سلسلہ تھا[1] جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ اکشواکو نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔[2] اس شاہی سلسلے کو سوریا ونش بھی کہا جاتا ہے۔ بھگوان رام کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔[3] 24 میں سے 22 جین تیرتھنکروں کا تعلق اس خاندان سے تھا۔[4] بدھ کتب مقدسہ میں شہزادہ سدھارتھ کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمماخذ
ترمیم- ہینرچ زمر (1952)، مدیر: جوزف کیمپبل، فلاسفیز آف انڈیا، لندن ای۔ سی۔ 4: روٹلیج اینڈ کیگن پال لمیٹڈ، ISBN 978-81-208-0739-6