ایئر عربیہ
ایئر عربیہ (انگریزی:Air Arabia ) متحدہ عرب امارات کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر عربیہ کا مرکزی دفتر متحدہ عرب امارات کے ائیر پورٹ شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
ایئر عربیہ | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2003 | |||
ملک | متحدہ عرب امارات | |||
ذیلی ادارے | ایئر عربیہ مصر ، ایئر عربیہ ماروک ، ایئر عربیہ اردن | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |