ایئڈویگ (Eadwig) ایڈمنڈ اول کا بیٹا، ایڈگر پرامن کا بھائی اور 955ء سے 959 میں اپنی موت تک شاہ انگلستان تھا۔

ایئڈویگ
Eadwig
Eadwig - MS Royal 14 B VI.jpg
ایئڈویگ
شاہ انگلستان
فرماں روائی23 نومبر 955 – 1 اکتوبر 959
پیشروایئڈریڈ
جانشینایڈگر
شریک حیاتÆlfgifu (کالعدم قرار)
خاندانخاندان ویسکس
والدایڈمنڈ اول
والدہÆlfgifu of Shaftesbury
پیدائشت 941
ویسکس، مملکت انگلستان
وفات1 اکتوبر 959(959-10-01) (تقریباً 18)
گلوسٹر، مملکت انگلستان
تدفینونچیسٹر کیتھیڈرل
مذہبCatholicism (pre-reformation)