ابیل انعام (ˈɑ:bəl) (ناروینجین: Abelprisen) حکومت ناروے کی طرف سے ریاضی کے شعبے میں دیا جانے والا، ایک انعام ہے، جو ہر سال ایک یا ایک سے زائد ریاضی دانوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔[1]

ایبل انعام
ناروے :Abelprisen
نیل ہینرک ایبل کی شبہیہ
اعزاز برائےریاضی کے شعبے میں شاندار کارکردگی پر
ملکناروے
پیش کردہحکومت ناروے
سال اجرا2003
باضابطہ ویب سائٹabelprize.no

یہ انعام ناروے کے مشہور ریاضی دان نیلز ہینرک ایبل (1802ء–1829ء) کی یاد میں حکومت ناروے نے 2001ء سے دینا شروع کیا ہے۔ انعام کی رقم 6 ملین ناروے کرونر ہے (امریکی ڈالر 720,000)۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. "ہولبرگ انعام اور نلس کلم انعام کے لیے قوانین". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2016. 
  2. "گوگل کرنسی کنورٹر". اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2016.