ایجل ازور
ایجل ازور (انگریزی:Aigle Azur ) فرانس کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایجل ازور کا مرکزی دفتر فرانس کے ائیر پورٹ اورلی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
ایجل ازور | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1970 | |||
ملک | فرانس | |||
ہب | اورلی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |