ایسمی روزمیری ارون (پیدائش: 13 جون 1931ء)|(انتقال:18 اگست 2001ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو بنیادی طور پر دائیں ہاتھ کی تیز گیند باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1960ء اور 1961ء میں انگلینڈ کے لیے 4 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں، تمام جنوبی افریقہ کے خلاف۔ وہ مڈل سیکس کے لیے مقامی کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2]

ایسم ارون
ذاتی معلومات
مکمل نامایسم ارون
پیدائش13 جون 1931(1931-06-13)
ہینویل، لندن، مڈلسیکس، انگلینڈ
وفات18 اگست 2001(2001-80-18) (عمر  70 سال)
اکینہم، مڈلسیکس، انگلینڈ
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 53)2 دسمبر 1960  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ13 جنوری 1961  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1955–1970مڈل سیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 8
رنز بنائے 3 44
بیٹنگ اوسط 14.66
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2* 35
گیندیں کرائیں 1,056 1,440
وکٹ 10 15
بولنگ اوسط 25.00 29.73
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/46 4/46
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: CricketArchive، 7 مارچ 2021ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 18 اگست 2001ء کو اکینہم، مڈل سیکس، انگلینڈ میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Esme Irwin"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Esme Irwin"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021