ایسی زمین اور آسماں
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ایسی زمیں اور آسماں ایک اردو ملی نغمہ ہے۔
متن
ترمیم- ایسی زمین اور آسماں
- ان کے سوا جانا کہاں
- بڑھتی رہے یہ روشنی
- چلتا رہے یہ کارواں
- دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان
- دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان
- دل دل سے ملتے ہیں تو پیار کا چہرا بنتا ہے
- چہرہ بنتا ہے
- پھول اک لڑی میں پروئیں تو پھر سہرا بنتا ہے
- چہرہ بنتا ہے
- دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان
- دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان
- گھر اپنا تو سب کو جی جان سے پیارا لگتا ہے
- تارہ لگتا ہے
- ہم کو بھی اپنے ہر ارمان سے پیارا لگتا ہے
- تارہ لگتا ہے
- دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان
- دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان