ایشیائی کھیل 1978ء یا (انگریزی: 1978 Asian Games) تھائی لینڈ میں 9 سے 20 دسمبرتک منعقد ہوئے۔ جس میں 25 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (70) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1978
VIII Asian Games
8th asiad.png
افتتاحی تقریب9 دسمبر
اختتامی تقریب20 دسمبر

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم