ایف سی بارسلونا (Futbol Club Barcelona) (کاٹالانين تلفظ: [fubbɔɫ kɫub bərsəɫonə] ایک فٹ بال انجمن ہے جسے عام طور پر بارسلونا (barcelona) اور بارسا (barça) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ برشلونہ، کاطالنیا، ہسپانیہ میں واقع ہے۔

بارسلونا
FC Barcelona escut.png
مکمل نامایف سی بارسلونا
عرفیتBarça or Blaugrana بارسا(ٹیم)
Culés or Barcelonistas (حامیوں کو)
Blaugranes or Azulgranas (supporters)
قیام29 نومبر 1899؛ 120 سال قبل (1899-11-29)
as Foot-Ball Club Barcelona
کھیل گاہکیمپ نو (Camp Nou), برشلونہ
(Capacity: 99,354)
امیرJosep Maria Bartomeu
منتظمErnesto Valverde
انجمنلالیگا
2018–19لالیگا, 1
موقع حبالہ[ایف سی بارسلونا Club home page]
Home colours
Away colours
Third colours
حالیہ موسم

تاریخترميم

اس کی بنیاد سوئس، انگریزی اور کاطالانين فٹ بال کے کھلاڑیوں کے گروپ نے 1899 میں رکھی جس کی قیادت ہوان جوان گیمپر (joan gamper) کر رہے تھے۔ یہ انجمن (club) جلد ہی کاٹالانين ثقافت کی علامت بن گیا ہے، اسی وجہ سے اس کا موٹو کلب سے زیادہ (més que un club) ہے۔

الکلاسیکوترميم

بارسلونا کے بہت سے پرانے حریف ہیں خاص طور ریال میدرد- ریال میدرد اور ایف سی بارسلونا کے مقابلوں کو الکلاسیکو (el clásico) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے - الکلاسیکو مقابلوں کی پوری دنیا میں خصوصا ہسپانیہ میں خاص اہمیت ہوتی ہے -

ریکارڈزترميم

سب سے زیادہ میچ (631) کھیلنے کا انفرادی اعزاز چاوی (xavi) کے پاس ہے اس کے علاوہ سب سے زیادہ لالیگا میچ (415) کھیلنے کا اعزاز بھی چاوی کے پاس ہی ہے۔

2 فروری 2009 کو بارسلونا کے کل 5،000 لالیگا اہداف مکمل ہوئے اور پانہزارواں ہدف لیونل میسی نے کیا۔

اسٹیڈیمترميم

 
اسٹیڈیم کیمپ نو

بارسلونا کا پرانا اسٹیڈیم کیمپ ڈی لا انڈیسٹریا (camp de la Indústria) ہے جس میں 6000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائیش تھی۔

بارسلونا کا نیا اسٹیڈیم کیمپ نو (camp nou) ہے جس 99،354 نشستیں ہیں یو ای ایف اے کے میچوں میں اسے کم کر کے 96،336 کر دیا جاتا ہے۔ یہ یورپ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔

قومی اعزازاتترميم

لالیگا (la liga) (21)ترميم

1928–1929, 1944–45, 1947–48, 1948–49, 1951–52, 1952–53, 1958–59, 1959–60, 1973–74, 1984–85, 1990–91, 1991–92, 1992–93, 1993–94, 1997–98, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11

نائب فاتح (23) 1929–30, 1945–46, 1953–54, 1954–55, 1955–56, 1961–62, 1963–64, 1966–67, 1967–68, 1970–71, 1972–73, 1975–76, 1976–77, 1977–78, 1981–82, 1985–86, 1986–87, 1988–89, 1996–97, 1999–00, 2003–04, 2006–07, 2011–12

کوپا ڈیل رے (copa del rey) (26)ترميم

 
ایک کلب سے زیادہ

1909–10, 1911–12, 1912–13, 1919–20, 1921–22, 1924–25, 1925–26, 1927–28, 1941–42, 1950–51, 1951–52, 1952–53, 1956–57, 1958–59, 1962–63, 1967–68, 1970–71, 1977–78, 1980–81, 1982–83, 1987–88, 1989–90, 1996–97, 1997–98, 2008–09, 2011–12

نائب فاتح (10) 1901–02, 1918–19, 1931–32, 1935–36, 1953–54, 1973–74, 1983–84, 1985–86, 1995–96, 2010–11

سپرکوپا ڈی اسپانا (supercopa de españa) (10)ترميم

1983, 1991, 1992, 1994, 1996, 2005, 2006, 2009, 2010, 2011

نائب فاتح (7) 1985, 1988, 1990, 1993, 1997, 1998, 1999

کوپا ایوا دارتے (copa eva duarte) (3)ترميم

1948, 1952, 1953

نائب فاتح (2) 1949, 1951

کوپا ڈی لالیگا (copa de la liga) (2)ترميم

1982–83, 1985–86

نائب فاتح (0)

یورپی اعزازاتترميم

 
تییری آنری

=== یورپی چیمپئنز کپ / یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ (4) ===14-2015 1991–92, 2005–06, 2008–09, 2010–11

نائب فاتح (3) 1960–61, 1985–86, 1993–94

یو ای ایف اے کپ ونرز کپ / یورپی کپ ونرز کپ (4)ترميم

1978–79, 1981–82, 1988–89, 1996–97

نائب فاتح (2) 1968–69, 1990–91

 
میسی

انٹر سٹیز فیرس کپ (3)ترميم

1955–58, 1958–60, 1965–66

نائب فاتح (1) 1961–62

یورپی سپر کپ / یو ای ایف اے سپر کپ (4)ترميم

1992, 1997, 2009, 2011

نائب فاتح (4) 979, 1982, 1989, 2006

بین الاقوامی اعزازاتترميم

فیفا کلب ورلڈ کپ (2)ترميم

2009, 2011

نائب فاتح (1) 2006

انٹرکانٹینینٹل کپ (0)ترميم

نائب فاتح (1) 1992